چار طوفان

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ چار مشہور طوفان جو چار پیغمبروں کی بددعا سے ان کی نافرمان امت پر آئے، طوفان نوح یعنی طوفان آب جو حضرت نوح علیہ اسلام کی امت پر آیا طوفان خاک جو حضرت صالح علیہ اسلام کی قوم پر نازل ہوا، طوفان ہوا جو قوم ہود پر آیا طوفان آتش جو قوم لوط پر آیا۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ چار مشہور طوفان جو چار پیغمبروں کی بددعا سے ان کی نافرمان امت پر آئے، طوفان نوح یعنی طوفان آب جو حضرت نوح علیہ اسلام کی امت پر آیا طوفان خاک جو حضرت صالح علیہ اسلام کی قوم پر نازل ہوا، طوفان ہوا جو قوم ہود پر آیا طوفان آتش جو قوم لوط پر آیا۔